Life changing Quotes in urdu

Shaykh Atif Ahmed life changing quotes in urdu 

 

 اکثر مرد خاموش ہو جاتے ہیں جب گھر اور معاشرے دونوں میں اپنی عزت اور مقام کیا
جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں اور اکثر بیوقوف جابل متكبر مفادپرست لوگ اس کی خاموشی سمجھ نہیں سکتے

Shaykh Atif Ahmed Quotes

جس رائے کو بغیر دلیل اور شعور کے اندھی
تقلید کی بنیاد پہ بنایا گیاہو اس رائے کو آپ دلیل سے نہیں بدل سکتے

Shaykh Atif Ahmed Quotes

 

مرد طاقتور تب بنتا ہے جب اسے اپنے جذبات سنبھالئے آگئے ہوں اور اسے عورت

عیاشی فضول دوست اور بے بنیاد محفلوں کو نظر انداز کرنا آتا ہو

new quo

 

جو لوگ پیچھے کھڑے ہیں ان کو تحفظ دو جو ساتھ کھڑے ہیں

ان کو عزت دو جو سامنے کھڑے ہیں انہیں شکست دو

Shaykh Atif Ahmed Quotes

 

ہمارے بچے غیرت کا درس سیکھ رہے ہیں اپنی زندگیوں کی جنگ لڑنا سیکھ رہے ہیں

رب سے تعلق کے ساتھ فیصلے کر رہے ہیں اپنی زندگی کی غلطیاں سدھار رہے ہیں ایک دن لشکر بن کے لوٹیں گےاپنے استاد کے پاس۔

motivational quotes by sheikh Atif Ahmed

حسد اصل میں انسان کی اللہ کی تقسیم سے عدم رضامندی ہے اور مسئلہ قبولیت کا ہے کے ذہن میں کسی کو اللہ کی رحمت کا حقدار نہیں سمجھنا۔

Atif Ahmed Quotes
Shaykh Atif Ahmed Quotes in urdu

 

لوگ جب اپنی اصلیت دکھائیں تو اس کی اصلیت اور حقیقیت کو ماننا چاہئیے۔

دھوکے کی عینک پہن کر خود کو باطل امید مت دیں کے یہ اچھا انسان ہے۔

( اس نے کردیا ہے جو کرنا تھا )

motivational Quotes by sheikh atif

کبھی کبھی دشمن کو تباہ کرنے کے لیےایک سکراہٹ ہی کافی ہوتی ہے

Atif Ahmed Quotes

جو انسان کہے میں زندگی میں کبھی ہارا نہیں ۔۔ بھائی جان وہ زندگی میں کچھ بن ہی نہیں سکتا ۔ ۔ اور جوہار کے سیکھا نہیں ۔ ۔ وہ بھی کچھ نہیں بن سکتا ۔ ۔ اور جو بار کے اُٹھا نہیں وہ تو جیت کی گیم کے لیے بنا ہی نہیں بیٹا ۔۔ تجھے تو حوصلہ دینے کے لیئے یہی بات کافی ہے ۔ ۔ کہ تو اس عظیم پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی تحریک کا لیڈر ہےے

life changing quotes by Shaykh Atif Ahmed

 

مرد تنہائی پسند اس لئیے ہوتا ہے کیونکہ اسے کوئی سمجھ نہیں سکتا اس کا مقابلہ معاشرے کی بے وفائیوں غداریوں، متعصب تردید منفی ،تنقید ظالم ، تحقیر، دشمنیوں، اور دنیا میں اپنی عزت سے جگہ بنانے میں ہر سانب بچھو کتے بلے سے ہوتا ہے، اس لئیے اس کی ہنسی اور مسکراہٹ کے پیچھے ایک سمندر ہوتا ہے یادوں اور باتوں کا جسے وہ ہمیشہ اکیلے میں کھولتا ہے معاشرے کے سامنے نہیں کیونکہ ان میں سے اکثر زخم اس کے اپنوں کے دئیے

Shaikh Atif Ahmed Quotes

 

جس دن یہ سمجھ آجائے کے کوئی نہیں آئے گا، کسی کو فرق نہیں پڑتا، نہ اپنوں کو نہ  پرایوں کو دنیا کو احساس نہیں ہوگا کس پستی زوال یا مشکل وقت سے دوچار ہیں ،آپ چیر کے ٹکرے کردیں گے لوگ کسی بھی حلقے میں جگہ بنانے کے لئیے جو کرنا ہے اللہ کے حکم سے تو نے کرنا ہے، یہ لوگ تلوار سے پہلے الفاظوں سے ماردیں گے، سیاست، ریاست ہو ، امامت ہو خاندان ہو اس حد تک کے دین داروں میں بھی اپنی جگہ بنانے کے لئے جنگ لڑنی پڑتی ہے ، مزاج دکھانا پڑتا ہے ورنہ یہ خبیث النفس لوگ تیری کمزوری سونگ لیں گے ۔ بننا پڑے کا پتھر کا ، پتھر کو توڑنے کے لئیے، اپنی عزت نفس سے کلام کر اور جس دن یہ بات سمجھ آگئی کے وحشی کو وحشی ہی کائے گا، اور عاجزی شرافت ہر کسی کو راس نہیں آتی اس دن ایک مرد کی زندگی کی پہنچان بوگی کے اسے زندگی میں دو روپے کی عزت کمانے کے لئے کیا کچھ قربان کرنا پڑتا ہے

Sheikh Atif Ahmed Quotes

جنہیں اشارے سمجھ نہ آئیں ان سے کلام فضول ہے اور جنہیں کلام سمجھ نہ آئے ان سے رشتہ فضول

life changing quotes by Shaykh Atif Ahmed

نظریں کتاب میں ہوں تو بہتر ہے ورنہ تمہارا کرم ہم بھولے نہیں پڑھتے پڑھاتے ہیں انسان بننے کے لئیے ورنہ تمہارا ستم ہم بھولے نہیں ہمارا قتل تو معاف کردیا ہم نے سب و شتم تمہارا ہم بھولے نہیں

Sheikh Atif Ahmed Quotes

اپنے اچھے وقت میں اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہئیے کے انسان کہاں سے شروع ہوا تھا۔

Shaikh Atif Ahmed Quotes

 

 

خیر ڈھونڈنے والے کو انسان میں خیر مل ہی جاتی ہے۔ جو دیکھنا ہی نہیں چاہتا ، اس کے سامنے دودھ سے دھل کر سونے کا بن کر بھیآجاؤگے تو بھی نہیں مانے گا۔

Sheikh Atif Ahmed Quotes

 

1 thought on “Life changing Quotes in urdu”

  1. Pingback: Shaikh Atif Ahmed Quotes Top 22 Quotes in urdu - Youth Reminder

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *